نئی دہلی،19 اکتوبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی اور میانمار کے
ریاستی قونصلر آنگ سان سوکی آج وسیع امور پر باہمی بات چیت کر
رہے ہیں۔ سلامتی، دفاع، زراعت، ذرائع آمد و رفت اور کئی دیگر موضوعات زیر بحث رہنے کی امید ہے۔ دونوں رہنما آج چند سمجھوتوں پر بھی دستخط کریں گے۔